این سی اے میں سمر کیمپ کے داخلوں کا آغاز
جمعہ 13 جون 2025 11:24
(جاری ہے)
سمرکیمپ میں شامل کورسز میں ڈرائنگ،واٹر کلرپینٹنگ، سکرپچر، کیلی گرافی، فلم میکنگ،وائلن پلینگ، ڈیجیٹل میڈیا جرنلزم ،آئل پینٹنگ، فیشن السٹریشن، گرافکس ڈیزائن، اینیمیشن، ڈیجیٹل فوٹوگرافی،گٹار پلینگ، پیپئر میچی، انٹیریئر ڈیزائن اور پرنٹ میکنگ شامل ہیں۔
این سی اے لاہور، اسلام آباداور راولپنڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ 17 جون مقررکی گئی ہے۔ وائس چانسلر این سی اے پروفیسرڈاکٹر مرتضی جعفری کا کہنا ہے ہے کہ کمیونٹی آوٹ ریچ پروگرام کے تحت نیشنل کالج آف آرٹس زیادہ سے زیادہ افراد کو ہنرمند بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ داخلہ فارم این سی اے لاہور، اسلام آباد،راولپنڈی، اور این سی اے کی ویب سائٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
سرسید یونیورسٹی اف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں شدید بدانتظامی، ہراسانی اور سیاسی مداخلت کی سنگین ..
ڈیرہ اسماعیل خان ،یونیورسٹی کے متعدد انتظامی عہدوں پر تبادلوں کا حکمنامہ جاری کردیا ،
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں گارمنٹس مینوفیکچرنگ کے فائنل ایئر کے طلباء کے تھیسز کی نمائش
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں مشق معرکہ بقا کیلئے سویلینز کی بھی نامزدگی
یو ای ٹی میں پاکستان کے سب سے بڑے انجینئرنگ کیر یئر کونسلنگ ایونٹ’’اوپن ویک‘‘ کا انعقاد
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں طلبہ کے لیے تدریسی سہولیات میں مزید بہتری لائی گئی ہے،وائس چانسلر
محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں کیریئر ڈویلپمنٹ سینٹر اور پلیسمنٹ بیورو کے اشتراک سے ..
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانی پرچہ کا نیا شیڈول جاری
یو ای ٹی میں انجینئرنگ کیر یئر کونسلنگ ایونٹ اوپن ویک کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اجلاس،تحقیق، گورننس اور انتظامی امور کی ہدایت
این سی اے میں سمر کیمپ کے داخلوں کا آغاز
اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہوں گے
لمزیونیورسٹی نے وزارت منصوبہ بندی کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل لانچ کر دیا، دنیا ..
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، وائس چانسلر
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں غیر ملکی طلبہ کے لئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
یونیورسٹی آف کمالیہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کے ..
یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
پشاور ، یونیورسٹی روڈ پر ڈے ٹوڈے سٹور میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا
یونیورسٹی آف سوات میں خواتین کی کاروباری صلاحیتوں پر سیمینار
پنجاب یونیورسٹی نے مومل اکرم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
پنجاب یونیورسٹی :انڈرگرایجویٹ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری