Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 7 December 2019

ہفتہ 7 دسمبر 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے۔(سورة الدخان۔آیت نمبر25)

حدیث نبویﷺ

‏‏‏‏ سیدنا عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”مت کھاؤ قسم بتوں کی اور نہ اپنے باپ داداؤں کی۔“

اقوال زریں

سعادت مند وہ ہے جو اپنے نفس کی نگرانی کرے۔ (حضرت ادریس علیہ السلام)

ہفتہ 7 دسمبر 2019

Your Thoughts and Comments