Benjamin Franklin - Article No. 406

Benjamin Franklin

بنجمن فرینکلن - تحریر نمبر 406

بنجمن فرینکلن (1706-1790) ایک امریکی ادیب، سیاستدان،سائنسدان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکہ کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ھے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ھے۔

ہفتہ 22 مارچ 2014

Browse More 100 Great Personalities