Wright Brothers - Article No. 433

Wright Brothers

رائٹ برادران - تحریر نمبر 433

دو امریکی بھائی جنہوں نے ہوائی جہاز پر تجربے کیے ۔ بڑے کا نام ولبر رائٹ اور چھوٹے کا اورول رائٹ تھا۔ بڑا 1867ء اور چھوٹا 1871ء میں پیدا ہوا۔ دونوں عمر بھر کنوارے رہے۔ پہلے ڈیٹن میں سائکلوں کا کاروبار کرتے تھے۔

پیر 24 مارچ 2014

Browse More 100 Great Personalities