Imam Ghazali RA - Article No. 397

Imam Ghazali RA

امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ - تحریر نمبر 397

اسلام کے نہایت مشہور مفکر اور متکلم تھے۔ نام محمد اور ابو حامد کنیت تھی جبکہ لقب زین الدین تھا۔ ان کی ولادت 450ھ میں طوس میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم طوس و نیشا پور میں ہوئی۔

ہفتہ 22 مارچ 2014

Browse More 100 Great Personalities