Admi

آدمی

آدمی: ”مجھے ڈاکٹر سے ملنا ہے۔“ ڈاکٹر بولا: فرمائیں۔ میں ڈاکٹر ہوں۔ یہاں پر پریکٹس کرتا ہوں۔“ آدمی نے کہا۔ ”میں اپنے علاج کے لیے حاضر ہوا ہوں۔“ ڈاکٹر نے کہا: ”میں نے عرض کیا ہے میں یہاں پر پریکٹس کر رہا ہوں۔“ آدمی نے کہا۔ ”مجھے پریکٹس کرنے والا نہیں مجھے تو ایسا ڈاکٹر چاہیے جو میرا علاج کر سکے۔ ورنہ میں طبعی موت مرنا پسند کروں گا۔“

Your Thoughts and Comments