Aeylash Kutta - Joke No. 1490

الیسئش کتا - لطیفہ نمبر 1490

ایک صاحب اپنے الیسئش کتے کولے کر تفریح کے لئے نکلے۔ راستے میں ایک دوست نے کہا۔ ” اس گدھے کے ساتھ کہاں جا رہے ہو؟“ ان صاحب نے کہا۔ ”یہ گدھا نظر آرہا ہے آپ کو۔“ ”جی نہیں میں آپ کے کتے سے مخاطب ہوں۔“ دوست نے کہا۔

Urdu Jokes