Aik Dost

ایک دوست

ایک دوست کافی عرصہ بعد اپنے دوست سے ملنے گیا اور بولا۔ ”ارے بھائی! تمہارا اوہ طوطا کہاں گیا جو ہر وقت باتیں کرتا رہتا تھا؟“۔ اس کے دوست نے جواب دیا۔”بھئی کیا بتاوٴں… میں نے شادی کر لی وہ بیچارہ شکستہ دل ہو کر اڑ گیا۔“ ”وہ کیوں؟“ دوست نے جواب دیا۔ بیچارہ باتیں کرنے میں بیگم کا مقابلہ نہ کر سکا۔

Your Thoughts and Comments