Aik Dost Doosre Se - Joke No. 550

ایک دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 550

ایک دوست (دوسرے سے):”ہمارے یہاں بڑے بڑے لوگ آتے ہیں“۔ دوسرے نے پوچھا:”وہ تو سائرن والی گاڑیوں پر آتے ہوں گے؟“۔ پہلا:”نہیں یار! وہ تو ہمارے یہاں ٹی وی پر آتے ہیں“۔

Urdu Jokes