Master Sahab - Joke No. 1562

ماسٹر صاحب - لطیفہ نمبر 1562

ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر ان سے پوچھا”جو شخص مسلسل بولتا ہوا ور کسی دوسرے کوبولنے کاموقع نہ دے اسے ہم کیا کہیں گے؟“ پچھلے کونے سے آواز آئی ”ماسٹر صاحب۔“

Urdu Jokes