Aik Lurka Hanptai Huwai - Joke No. 623

ایک لڑکا ہانپتے ہوئے - لطیفہ نمبر 623

ایک لڑکا ہانپتا ہوا ڈاکٹر صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا ”ڈاکٹر صاحب! لگتا ہے کہ میں اندھا ہو گیا ہوں“۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کی آنکھوں کا معائنہ کیا اور لڑکے سے کہا: ”صاحبزادے! آپ کی آنکھیں تو بالکل ٹھیک ہیں“ لڑکے نے کہا:”تو پھر مجھے اخبار میں اپنا رول نمبر کیوں دکھائی نہیں دے رہا“۔

Urdu Jokes