Sipahi Dehati Se - Joke No. 1261

سپاہی دیہاتی سے - لطیفہ نمبر 1261

سپاہی (دیہاتی سے) تمہاری کھوئی ہوئی گائے کی کوئی نشانی ہے؟ دیہاتی (سوچ کر) ”جناب وہ دم ہلاتی ہے۔“

Urdu Jokes