Biwi Shohar Se - Joke No. 857

بیوی شوہر سے - لطیفہ نمبر 857

بیوی: کیوں جی منا رو رہا ہے؟ شوہر: کیا کروں سوتا نہیں بیوی: لوری گا کر سلا دو شوہر: میں نے لوری بھی گائی تھی لیکن پڑوسیوں نے کہا اس سے اچھا تو بچے کا رونا ہی تھا۔

Urdu Jokes