AIk Sahib Apne - Joke No. 880

ایک صاحب اپنے - لطیفہ نمبر 880

ایک صاحب اپنے رشتہ دار کے ساتھ انتہائی شاندار رستوان میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے۔ کھانے کے دوران رشتہ دار نے کہا۔ ”بھئی تمہیں ڈر نہیں لگتا۔ اتنے انچے ریستوان میں تمہیں تمہارے قرض خواہ دیکھ لیں تو کیا ہو؟“ دوسری کے بل پر جینے والے نے جواب دیا۔

(جاری ہے)

”نہیں بلکہ یہ تو محفوظ ترین جگہ ہے۔ ان لوگوں میں اتنی شاندار جگہ کھانا کھانے کی سکت کہاں۔“

Urdu Jokes