Larki Apni Saheli Se - Joke No. 816

لڑکی اپنی سہیلی سے - لطیفہ نمبر 816

ایک لڑکی اپنی سہیلی سے کہہ رہی تھی۔ ”میں نے امی جان سے وعدہ کیا ہے کہ میں کبھی کسی اجنبی نوجوان کو اپنے قریب آنے کا موقع نہ دوں گی۔“ سہیلی نے پوچھا۔ ”لیکن جو لڑکا دو گھنٹے تک تمہارے کمرے میں بیٹھا رہا وہ کون تھا۔“ اس نے جواب دیا۔”دو گھنٹے میں بھلا وہ اجنبی کیسے رہ گیا۔“

Urdu Jokes