Aik Shaib Dosrai Sai

ایک صاحب دوسرے سے

ایک صاحب (دوسرے سے):”اگر کوئی آدمی گدھے کی پٹائی کر رہا ہے تومیں اس کو منع کروں اور اس کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کا کہوں تو یہ عمل کون سا عمل ہو گا“۔ دوسرے صاحب فوراً بولے:”برادرانہ محبت“۔

Your Thoughts and Comments