Gumshudgi - Joke No. 459

گم شدگی - لطیفہ نمبر 459

ایک شخص کی بیوی گم ہو گئی تو اس شخص نے اخبار میں گم شدگی کی اطلاع یوں دی۔ ”میری بیوی پچھلے جمعے کو گم ہو گئی ہے اگر کسی نے اطلاع دینے کی کوشش کی تو میں اسے جان سے مار دوں گا“۔

Urdu Jokes