Aik Shakhs - Joke No. 1168

ایک شخص - لطیفہ نمبر 1168

ایک شخص نے دوسرے سے کہا۔ ”میرے دوست کی بیوی بھاگ گئی اور دوسرے دن وہ بھی بھاگ گیا۔“ ”وہ کیوں؟“ ”ڈرتا تھا کہیں وہ واپس نہ آ جائے۔“

Urdu Jokes