Barish - Joke No. 641

بارش - لطیفہ نمبر 641

ایک لڑکا نیا نیا انگلش میڈیم سکول میں داخل ہوا۔ وہ انگلش میں بہت کمزور تھا ایک روز وہ بارش کی وجہ سے اسکول نہ جا سکا۔ اگلے دن استاد نے سکول نہ آنے کی وجہ پوچھی تو اس نے وجہ کچھ یوں بتائی۔

(جاری ہے)

”مائی ڈےئر سر! وین آئی کم‘ واٹر واٹر واز گھٹنے گھٹنیے‘ رین واز چھم چھما چھم‘ مائی لیگ سلپڈان دی گڑھا اینڈ آئی ایم دھڑام دی سیم گڑھا‘ ان دس صورت حال سر‘ یو سے ہاوٴ آئی کم“۔

Urdu Jokes