Aik Dost - Joke No. 712

ایک دوست - لطیفہ نمبر 712

ایک دوست کافی عرصہ بعد اپنے دوست سے ملنے گیا اور بولا۔ ”ارے بھائی! تمہارا اوہ طوطا کہاں گیا جو ہر وقت باتیں کرتا رہتا تھا؟“۔ اس کے دوست نے جواب دیا۔

(جاری ہے)

”بھئی کیا بتاوٴں… میں نے شادی کر لی وہ بیچارہ شکستہ دل ہو کر اڑ گیا۔“ ”وہ کیوں؟“ دوست نے جواب دیا۔ بیچارہ باتیں کرنے میں بیگم کا مقابلہ نہ کر سکا۔

Urdu Jokes