Bete Ne Baap Se - Joke No. 1215

بیٹے نے باپ سے - لطیفہ نمبر 1215

بیٹے نے باپ سے کہا۔ ”میں کھڑکی کے قریب کھڑا گانا گا رہا تھا تو کسی نے ایک جوتا پھینکا۔“ ”ٹھیک ہے۔“ باپ نے کہا۔ ”ایک گانا اور گاوٴ تا کہ دوسرے پیر کا جوتا بھی آ جانے۔“

Urdu Jokes