Bhikari - Joke No. 895

بھکاری - لطیفہ نمبر 895

بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔ ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ رہا ہے کہ ٹماٹر کھاوٴ … “”یہ آدمی تو تلا ہے کہہ رہا ہے کہ کما کر کھاوٴ … وہ صاحب بولے۔

مزید لطیفے

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

ایک فقیر

Aik faqeer

کھٹ پٹ

khat patt

دو احمق

Do ahmaq

ٹکٹ

Ticket

نظر

Nazar

ایک خوبصورت

Aik Khoobsurat

یاد

yaad

دفتر

Dufter

سیاسی لیڈر

siyasi leader

جماعت میں

jamaat mein

استاد

Ustaad

Your Thoughts and Comments