Aik Admi - Joke No. 1204

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1204

ایک آدمی کتاب ہاتھ میں لیے زور زور سے قہقہے لگا رہا تھا۔ دوسرے آدمی نے پوچھا۔ ”کیا کوئی مزید ار لطیفہ ہے؟“ ”ہاں لکھا ہے ۔ ہنسنے سے خون بڑھتا ہے۔“

Urdu Jokes