Blade - Joke No. 1927

بلیڈ - لطیفہ نمبر 1927

یہودیوں کے بار ے میں یہ بات مشہور ہے کہ بڑے کنجوس ہوتے ہیں۔ ایک یہودی لڑکامحاذ جنگ سے واپس آیا، استقبال کے لئے آئے ہوئے اپنے باپ اور بڑے بھائی کی بڑھی ہوئی داڑھیاں دیکھ کر اسے بہت تعجب ہوا اور اس نے حیران ہو کر پوچھا”یہ آپ لوگوں نے داڑھیاں کیوں بڑھا رکھی ہیں۔“ ”بیٹے تمہیں یاد نہیں، بلیڈ تم اپنے ساتھ لے گئے تھے۔“باپ نے جواب دیا۔

مزید لطیفے

شاعر

Shayar

بیٹا باپ سے

Beta baap se

نام

naam

گھوڑا

Gohra

فیرمرگئی

fer mar gaye

سنہری موقع

sunehri mauqa

حفیظ جالندھر

Hafeez jalindher

محنتی عورتیں

Mehnati aurat

ایک بادشاہ

Aik badshah

ایک شخص

Aik shakhs

میزبان مہمان سے

mezban mehman se

ماں بیٹے سے

Maa bete se

Your Thoughts and Comments