Hello - Joke No. 1132

ہیلو - لطیفہ نمبر 1132

”ہیلو اکمل تم بول رہے ہونا؟“ ”ہاں ہاں میں اکمل ہی ہوں مگر تم کون ہو؟“ ”میں ماجد بول رہا ہوں‘ کیا تم نے آج صبح کا اخبار دیکھا ہے اس میں میرا نام وفات کے کالم میں شائع ہوا ہے۔“ ”اف میرے خدا! واقعی تم اب کہاں سے بول رہے ہو؟“

Urdu Jokes