Bacha Uncle Se - Joke No. 896

بچہ انکل سے - لطیفہ نمبر 896

بچہ: انکل! کیا آپ کو پتہ ہے سانس لینے سے کیا ہوتا ہے؟ انکل: ہاں بیٹا! انسان زندہ رہتا ہے۔ بچہ: آپ کو کچھ پتہ نہیں سانس لینے سے پیٹ اوپر نیچے ہوتا ہے۔

Urdu Jokes