Rasbhari - Joke No. 1621

رس بھری - لطیفہ نمبر 1621

ایک فرانسیسی نوجوان ہمیشہ ایک ہی شراب خانے میں شراب پیا کرتا تھا۔ اور اپنے شراب کے جام میں ایک رس بھری ضرور ڈالو ایا کرتا تھا۔ شادی ہو جانے پر وہ ایک روز اپنی بیوی کو بھی وہاں لے گیا۔ ویٹرس نے شراب کا جام اس کے سامنے رکھا تو اس میں رس بھری نہ دیکھ کر بولا۔ آج میری رس بھری کہاں ہے۔ ویٹریس نے جواب دیا جناب وہ یہاں سے نوکری چھوڑ کر چلی گئی ہے۔

مزید لطیفے

زبان اور قواعد

Zuban aur quwaaid

دماغ

dimagh

ایک سو تین

aik so teen

ہیلپر

Helper

زبان کی اہمیت

zuban ki ahmiyat

نام نہاد عالم

Naam nihaad alam

مجید لاہوری

Majeed lahori

ایک عورت بہت غصے؟

aik aurat bahut ghusay?

استانی بچوں سے

ustani bachon se

بے کار شوہر

bekaar shohar

بھکاری بس سٹاپ پر

Bhikaar bus stop per

بھارت کے صوبہ بہار

Bharat ke subha bihar

Your Thoughts and Comments