Car Painter - Joke No. 1575

کار پینٹر - لطیفہ نمبر 1575

ایک طالب علم نے داخلہ کے لئے اس وقت کالج میں درخواست دی جب داخلے کا وقت گزر چکا تھا کالج پرنسپل نے کہا۔ ”معاف کیجئے گا۔ اب کوئی سیٹ خالی نہیں ہے۔ “ طالب علم نے جلدی سے کہا:”جناب آپ سیٹ کی فکر نہ کر یں میں اس کا خود انتظام کر لوں گا کیو نکہ میرا باپ کا رپینٹر ہے اور وہ بہت عمدہ میز کر سیاں بناتا ہے۔

مزید لطیفے

ایک دوست دوسرے سے

Aik dost doosre dost se

بوڑھی عورت

borhi aurat

ایک خاتون

Aik Khatoon

بچپن میں

bachpan mein

نئی نویلی دلہن

nai noyli dulhan

حفیظ جالندھر

Hafeez jalindher

باراتی گھوڑا

Barati Ghora

سکول

School

اٹلی کے ایک قصبے کا حجام

italy ke aik qasbay ka hajjam

چیمپین

Champion

ایک آدمی

Aik admi

جارج برنارڈ شاہ

george bernard Shah

Your Thoughts and Comments