Chaar Lurkiaa

چار لڑکیاں

چار لڑکیوں کے باپ نے اخبار میں اشہتار دیا کہ جو لڑکا میری کسی لڑکی سے شادی کرے گا‘ اسے لڑکی کی عمر کے مطابق اتنے ہی لاکھ روپیہ جہیز میں نقد دیا جائے گا۔ دوسرے دن ایک فون موصول ہوا۔”ہیلو‘ ان چاروں میں کوئی 90 سال کی بھی ہے؟

Your Thoughts and Comments