Biwi - Joke No. 1100

بیوی - لطیفہ نمبر 1100

ایک مرتبہ ایک شخص روتا ہوا گھر سے نکلا۔ اس کا سر پھٹا ہوا تھا۔ اس کے دوست نے پوچھا۔ کیا ہوا؟ وہ کہنے لگا۔ میری بیوی نے میرے سر پر پھول مارا ہے۔ دوست کہنے لگا۔ پھول سے تمہارا سر پھٹ گیا؟ وہ کہنے لگا پھول کے ساتھ گملا بھی تھا۔

Urdu Jokes