Do Dost - Joke No. 935

دو دوست - لطیفہ نمبر 935

دو دوست کشی پر سوار تھے ۔ ایک نے کہا۔ بھئی کشتی ڈگمگا رہی ہے ایسا نہ ہو کہیں ڈوب جائے؟ دوسرے نے کہا۔ ”ڈوب جانے دو کمبخت نے کرایہ بھی بہت لیا ہے۔“

Urdu Jokes