Cigarette - Joke No. 1537

سگریٹ - لطیفہ نمبر 1537

پیرس کے ایک پارک میں ایک نوجوان جوڑا ایک گھنے کنج میں بیٹھا راز ونیاز کی باتیں کر رہا تھا۔ ایک ہندوستانی سیاح نے لطف کی خاطر چھپ کر ان کی باتیں سننے اور انکی حرکتوں کا جائز ہ لینے کی ٹھانی۔ لڑکا کہہ رہا تھا۔ بس صرف ایک اور لڑکی نے پھر نفی میں سر ہلا دیا۔ ادھر ہندوستانی سیاح کا اشتیاق برابر بڑھ رہا تھا۔ اسے ایسی بات کی توقع تھی۔ جو اس ماحول میں ممکن ہو سکتی تھی لیکن جب لڑکی نے لڑکے کے مسلسل اصرار پروضاحتی جواب دیا۔ توہندوستانی سیاح بجھ کر رہ گیا۔ جواب یہ تھا۔ عجیب خود غرض آدمی ہو صرف ۔ ایک سگریٹ ہی تو باقی رہ گیا ہے۔ میں گھر جا کر رات کے کھانے کے بعد کیا پیوں گی۔

مزید لطیفے

چوری

chori

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

برٹش ایرویز

british airways

ایک پرانی

Aik purani

باپ بیٹے سے

Baap Bete se

لاہور کی آمد

lahore ki aamad

بیرا

Bera

بیگم شوہر سے

begum shohar se

ایک شخص

aik shakhs

وِگ

Wig

آدمی بچے سے

aadmi bachay se

ہندو میاں بیوی

hindu miyan biwi

Your Thoughts and Comments