Doctor

ڈاکٹر

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں۔ ایک ڈاکٹر نے اپنی دکان پر ایک پلیٹ لگائی جس یہ الفاظ لکھے تھے۔ ”یہاں پر شرطیہ علاج کیا جاتا ہے اور جو مریض یہاں دیر تک علاج کرائے گا اس کے علاج پر 25 فیصد کمی کر دی جائے گی۔ “ دوسرے دن دوسرے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر یہ پلیٹ لگائی۔ ”سامنے والا ڈاکٹر جھوٹ بولتا ہے۔ وہ خود مجھ سے علاج کراتا ہے۔“

Your Thoughts and Comments