Doctor Mareez Se - Joke No. 1230

ڈاکٹر مریض سے - لطیفہ نمبر 1230

ڈاکٹر مریض سے: تمہاری نبض تو گھڑیوں کی طرح باقاعدگی سے چل رہی ہے۔ مریض: آپ کی انگلیاں میری گھڑی پر ہی تو ہیں۔

Urdu Jokes