Aik Choti Larki - Joke No. 1053

ایک چھوٹی لڑکی - لطیفہ نمبر 1053

ایک چھوٹی لڑکی نے جس کا باپ جج تھا۔ پیار سے پوچھا۔ ”ابا جان میری سالگرہ پر آپ مجھے کیا تحفہ دیں گے۔“ باپ جو کسی مقدے کا فیصلہ لکھنے میں مصروف تھا۔ بولا۔ ”چودہ سال قید با مشقت۔“

Urdu Jokes