Dr Mareez Se - Joke No. 409

ڈاکڑ مریض سے - لطیفہ نمبر 409

ایک شخص کو آنکھوں کی شکایت تھی وہ ڈاکٹر کے پاس گیا اوہ کہنے لگا: ” ڈاکٹر صاحب! مجھے آنکھوں کے آگے دائرے گھومتے نظر آتے ہیں خدارا کچھ علاج کیجئے“۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نے اس کی آنکھوں کا معائنہ کیا اور آنکھوں میں دوا کے چند قطرے ٹپکا کر چند منٹ آرام کرنے کو کہا تھوڑی دیر بعد اس نے مریض سے پوچھا:” کہو کچھ افاقہ ہوا“۔ مریض بولا:” جی ہاں! بہت اب دائرے صاف نظر آنے لگے ہیں“۔

Urdu Jokes