Judge Mulzim Se - Joke No. 1004

جج ملزم سے - لطیفہ نمبر 1004

جج ملزم سے: تم اپنے آٹھ سالہ ریکارڈ میں پہلی مرتبہ پکڑے گئے ہو۔ تم قانون کی گرفت میں کیسے آئے؟ ملزم: میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ جج: وہ کیسے؟ ملزم: میں مطلوبہ تجوری تک پہنچا تو وہاں ایک بٹن تھا جس کے نیچے لکھا تھا۔ ”تجوری کھولنے کیلئے یہ بٹن دبائیں۔“ میں نے بٹن دبا دیا۔ جج: پھر کیا ہوا! ملزم: ہونا کیا تھا بٹن دباتے ہی سائرن بج پڑا۔

مزید لطیفے

کھانا

khana

کیسی مشکل

kaise mushkil

عورت سہیلی سے

aurat saheli se

حفیظ جالندھر

hafeez jalandhar

وکیل

Wakeel

ضمیر

Zameer

سکول

School

بیٹا باپ سے

Beta baap se

نگیٹو

ngito

جواب کی تلاش

jawab ki talash

میرا نام اخبار

mera naam akhbar

بیگم شوہر سے

begum shohar se

Your Thoughts and Comments