Kanjoos Dost Sai - Joke No. 520

کنجوس دوست سے - لطیفہ نمبر 520

ایک کنجوس (اپنے دوست کو ایک نیا مکان دکھاتے ہوئے) :”یہ ڈرائنگ روم ہے‘ یہ کھانے کا کمرہ ہے‘ وہ سامنے دو سونے کے کمرے ہیں اور یہ موسیقی کا کمرہ ہے“۔

(جاری ہے)

دوست (حیرانی سے کمرے میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے) :”یہ کیسا موسیقی کا کمرہ ہے نہ تو اس میں کوئی ساز ہے نہ ریڈیو نہ ٹیپ ریکارڈ پھر یہ موسیقی کا کمرہ کیسے ہوا؟“۔ کنجوس نے کہا:”ارے سازوں کی کیا ضرورت ہے ہم سا کمرے میں بیٹھ کر پڑوسیوں کا ریڈیو بخوبی سن لیتے ہیں“۔

Urdu Jokes