Mehnati Aurat - Joke No. 1654

محنتی عورتیں - لطیفہ نمبر 1654

عورتیں کتنی محنتی ہوتی ہیں مثال ضرور دیں ؟ عورتیں بہت محنتی ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کہ سو میں سے صرف 12عورتیں قدرتی حسین ہوتی ہیں جبکہ باقی اپنی محنت سے۔

Urdu Jokes