Maan Bee Se - Joke No. 1058

ماں بیٹے سے - لطیفہ نمبر 1058

ماں: (بیٹے سے) اتنی گرمی میں کوٹ پہن کر کیوں اسکول جا رہے ہو۔ بیٹا: (روتے ہوئے) میں نے انگریزی کا سبق یاد نہیں کیا۔

Urdu Jokes