Nashta - Joke No. 1506

ناشتا - لطیفہ نمبر 1506

ایک صاحب کو رات بھر دوستوں کی محفل میں تاش کھیلنے کی عادت تھی ایک دن حسب معمول وہ رات بھر دوستوں کے ساتھ تاش کھیلنے کے بعد صبح چار بچے گھر آئے تو بیوی جلی بھنی بیٹھی تھی بیوی نے میاں کو دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں سوائے تاش کھیلنے کے کوئی اورکام ہی نہیں ہے، ساری رات باہر دوستوں میں گزار دیتے ہو۔ میاں چپ چاپ سب سنتے رہے آخر بیوی بولی ارے تم بھی کچھ بولو۔ آخر تم ساری رات کے بعد صبح چار بجے کیا کرنے آئے ہو؟ ”ناشتا کرنے“… بڑی سادگی سے جواب ملا۔

مزید لطیفے

ڈاکٹر کا مشورہ

dr ka mashwara

مائیک میں کرنٹ

mic mein current

پاگل خانے

pagal khane

پارٹی

party

ایک فلم ڈائریکٹر

aik film director

بیٹا اور اماں

Beta Aur Maa

مرغی بچ گئی

murghi bach gayi

گاوٴں میں بختو لوہار نے

Gaoon Main bakhtoo lohaar ne

نئی سیکرٹری

ni secretary

ایک صاحب

Aik sahib

مولوی صاحب

molvi sahab

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

Your Thoughts and Comments