Mareez - Joke No. 504

مریض - لطیفہ نمبر 504

اپنے موٹاپے سے بیزار ایک شخص ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے پچاس گولیوں سے بھری ایک شیشی اسے پکڑا دی مریض نے پُر امید ہو کر پوچھا:”ڈاکٹر صاحب! کیا یہ سب گولیاں کھانے سے میرے موٹاپے میں خاطر خواہ کمی ہو جائیگی“۔ ڈاکٹر نے جواب دیا:”یہ گولیاں کھانے کے لئے نہیں ہیں‘ آپ ہر روز صبح سویرے بستر سے اٹھنے کے بعد اس شیشی کی تمام گولیاں فرش پر الٹ دیں اور شیشی اپنے قد کے برابر کسی اونچی جگہ پر رکھ دیں اس کے بعد باری باری ایک گولی فرس سے اٹھائیں اور شیشی میں ڈالتے جائیں‘ چند روز تک یہ علاج باقاعدگی سے کریں‘ انشاء اللہ افاقہ ہو گا“۔

مزید لطیفے

میاؤں

miyaon

ایک شخص

Aik shakhs

گروی

Girvi

ایک صاحب نجومی

aik sahib najoomi

گاہک

Gahik

لفٹ

Lift

بھکاری

bhikari

ایک کنجوس بحری جہاز میں

ek kanjoos behri jahaz mein

مشہور ڈرامہ نگار

Mashhoor drama nigar

میاں بیوی سے

Mian biwi se

دو احمق

Do ahmaq

عورتوں کی سیٹ

aurato ki seat

Your Thoughts and Comments