Marez Doctor Se - Joke No. 707

مریض ڈاکٹر سے - لطیفہ نمبر 707

مریض :ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں اور سن بالکل نہیں سکتا۔ ڈاکٹر: آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض :نوے سال۔ ڈاکٹر: آپ نے بہت کچھ سن لیا‘ اب آپ کو مزید سننے کی ضرورت نہیں ہے۔

Urdu Jokes