Boorha - Joke No. 647

بوڑھا - لطیفہ نمبر 647

ایک بوڑھا اسکول گیا اور استاد سے کہا:”میرا پوتا خرم یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنے آیا ہوں“۔ استاد:”جناب! وہ ابھی مجھ سے چھٹی لے کر آ کے جنازے پر گیا ہے“۔

Urdu Jokes