Munawar Zarif - Joke No. 1000

منور ظریف - لطیفہ نمبر 1000

منور ظریف فی البدیہ مکالمات میں طاق تھے۔ فلم کے مزاحیہ سین میں رشتہ مانگنے گئے۔ انہوں نے اپنی بڑٰ سی پگ نبیلہ کے قدموں پر رکھ دی اور گویا ہوئے۔ ”یا تو اس پگ کا مان رکھ کر رشتہ دے دو نہیں تو اسے پھاڑ کر دو پٹے بنا لو۔

Urdu Jokes