Jab Bank - Joke No. 1119
جب بینک - لطیفہ نمبر 1119
(جاری ہے)
جب وہ ملا لوٹ کر جانے لگے تو ان کے کانوں میں کیشئر کی عجیب و غریب آوازیں پڑیں۔ وہ اپنی جگہ بری طرح ہل جل کر کچھ کہنے کی کوشش کرتا دکھائی دیا۔ ایک ڈاکو نے اس کے منہ سے کپڑا نکالا تا کہ وہ جان سکے کہ کیشئر کیا چاہتا ہے ؟ کیشئر نے کپڑے منہ سے نکلتے ہیں ہانپتے ہوئے کہا۔ ”ڈاکو بھائی! براہ مہربانی حساب کتاب کی بھی کتابیں بھی ساتھ لیتے جاوٴ‘ اس میں ایک لاکھ روپے کا فرق دکھائی دے رہا ہے۔“
Urdu Jokes

میچ
Match

گاجریں
Gajaren

گرم یا ٹھنڈا
Garam Ya Thanda

ایک آدمی
Aik Admi

آدھا حصہ
Aadha Hissa

گاہک
Gahik
Urdu Jokes
لفٹ
Lift
بلیڈ
Blade
ایک بھکاری
Aik bhikaari
بھارت کے صوبہ بہار
Bharat ke subha bihar
لیڈی ٹیچر
Lady Teacher
بات
Baat
Urdu Paheliyan
دن کو سوئے رات کو روئے
din ko soye raat ko roye
بنے ہوئے ہیں ایسے دو گھر
bane huye hain aisy do ghar
اونچے ٹیلے پر وہ گائے
oonche teely per wo gaye
پیٹ جوہنی انگلی سے دبایا
pai jonhi ungli se dabaya
جنت میں جانے کا حیلہ
jannat mein jaane ka hela
شیشے کا گھر لوہے کا در
sheeshay ka ghar lohe ka dar