Nazar

نظر

شاہد صاحب نے اپنے جگری دوست محمود صاحب کے سامنے درجن بھر کینو لا کر رکھ دیے اور بولے:”ارے بھائی !بے تکلف ہو کر کھاؤ۔ “ محمود صاحب نے چھٹا کینو اٹھاتے ہوئے کہا:” دیکھنا گھڑی میں کیا بجا ہے؟ لگتا ہے، میری نظر کچھ کم زور ہو گئی ہے۔ شاہد صاحب جل کر بولے:”شاید اسی لئے تم کینو کو انگور سمجھ کر رکھا رہے ہو۔ “

Your Thoughts and Comments