Aik Anparh - Joke No. 933

ایک ان پڑھ - لطیفہ نمبر 933

ایک ان پڑھ بندہ سعودی عرب چلا گیا۔ وہاں گھومنے پھرنے کی غرض سے نکلا۔ پر جگہ عربی لکھی تھی۔ جہاں دیکھتا چومنا شرو کر دیتا۔ کافی دیر اسی طرح کرتا رہا۔ ایک جگہ پر عربی میں کچھ لکھا تھا تو پھر اسے چومنا اور ہاتھ لگانا شروع کر دیا۔ پاس سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے کہا۔ ”یہ تم کیا کر رہے ہو“ اس نے جواب د یا۔ ”عربی لکھی ہے میں ادب سے چوم رہا ہوں۔“ اس شخص نے جواب دیا۔ ”یہ بیت الخلا ہے۔“

مزید لطیفے

دانت کا درد

dant ka dard

ایک سو تین

aik so teen

لائبریرین

librarian

مولوی صاحب

Moulvi sahib

جارج برنارڈ شاہ

george bernard Shah

لیڈی ٹیچر

Lady Teacher

حجام

hajjaam

کلاس میں دو لڑکے

classe mein do larke

دیہاتی

dehati

مالکہ

malika

گڈو اپنے باپ سے

guddu apne baap se

ٹرین

Train

Your Thoughts and Comments