Nojawan Haseen - Joke No. 885

نوجوان حسین - لطیفہ نمبر 885

نوجوان حسین کا مرمریں ہاتھ پکڑ کر اس کی انگلی میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو دیکھا اور بولا۔ ”میری دی ہوئی اس انگوٹھی کو تمہاری سہیلیوں نے بھی پسند کیا ہے یا نہیں؟ حسینہ بولی۔

(جاری ہے)

”دو لڑکیوں نے تو اس انگوٹھی کو فوراً پہچان لیا تھا اور کہا تھا۔ یہ انگوٹھی تو ہم دوبار اس کے منہ پر مار چکیں ہیں۔“

Urdu Jokes