Sarhi - Joke No. 1631

ساڑی - لطیفہ نمبر 1631

ایک اجنبی ایک عورت کے پیچھے پیچھے کپڑے کی دکان میں داخل ہوا چند لمحے کے بعد یکایک عورت چیخ پڑی، اجنبی بو کھلا کر بھاگا اور سیدھا گشت کرتے ہوئے دوکا نسٹیبلوں کی گرفت میں آگیا معلوم ہوا کہ وہ آدمی مجرم اور لٹیرا ہے۔ دکاندار نے عورت کاشکر یہ اداکیا کہ اس کی وجہ سے وہ لٹنے سے بچ گیاپھر اس نے عورت سے پوچھا”مگر آپ کو یہ پتہ کیسے چلا کہ وہ لٹیرا ہے“عورت بولی”مجھے کیا معلوم تھا؟ میری چیخ تو اس وقت نکلی تھی جب آپ نے ساڑی کی قیمت بتائی تھی۔ “

مزید لطیفے

استاد شاگرد سے

ustaad shagird se

دوست دوسرے دوست سے

dost dosray dost se.

باپ بیٹے سے

Baap Bete se

پسینہ سکھا رہا ہوں

paseena sukha raha hon

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

مرغی

murghi

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں

do doctoron ki amnay samnay dukanain theen

ڈاکو

Doctor

ایک مریض

Aik mareez

استانی شاگرد سے

Ustani shagird se

صحافی

Sahafi

افیمی

Afeemi

Your Thoughts and Comments